Register as a Rider

کیا آپ کسی اچھے روزگار کی تلاش میں ہیں؟ کیا آپ مستقل روزگار چاہتے ہیں؟ کیا موجودہ وباُ، کوویڈ 19 سے آپ کی آمدنی متاثر ہو چکی ہے؟ یا آپ کسی اچھے روزگار کی تلاش میں ہیں؟    آئیے ہم آپ کو ایک ایسا پلیٹ فارم فراہم کریں، جہاں آپ کی مشکلات کا حل موجود ہے . آپ کومستقل روزگار فراہم ہوجائے.اس کے لئیے آپ کے پاس ایک اچھی حالت میں موٹربائیک ہونی چاہیے. آپ کو ہماری مختلف مصنوعات لوگوں تک بروقت اور مُوثر طریقے سے پہنچانا ہوں گی جس کے بدلے میں ہم آپ کومستقل آمدنی کے ساتھ ساتھ اچھا بونس بھی انعام کے طور پر دیںگے

1. Download the Application

  1. Go to Google Play Store/Apple  Store.
  2. Search DOBUY.
  3. Download the application.

2. Fulfill the requirements

  1. Create Account or Login.
  2. Enter required fields.
  3. Wait for review.

 

3. Wait for Orders

  1. Wear a mask!
  2. Make your status online.
  3. Turn on your notifications.
  4. Wait for Orders.