Register as a Vendor

اب آپ کا شہر بھی ہوا آن لائن . اب آن لائن دکان آپ کے فون پر. ایک نئی سروس بہترین سہولت کے ساتھ متعارف کروائی جا رہی ہے. اب آپ بھی ہونگے ہمارے ساتھ آن لائن. ابھی ہمارے پلیٹ فارم پر رجسٹر کروایں اور پورے شہر میں ا پنی مصنوعات فروخت کر یں. آپ کی آن لائن دکان آپ کے فون پر. اپنے موبائل ایپ کے ذریعے روزانہ کے آرڈر چیک کر سکتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ ہفتے کی سیلز رپورٹ آپ کے موبائل ایپ پر فراہم کی جاتی ہے

1. Download the Vendor Application

  1. Go to Google Play Store/Apple  Store.
  2. Search DOBUY.
  3. Download the application.

2. Sign In/Up

  1. Create Account or Login.
  2. Enter required fields.
  3. Wait for review.

3. Wait for Orders

  1. Set Restaurant name.
  2. Create categories
  3. Add cusines
  4. Start Selling

AppKiDukan - How to check and accept orders - آرڈر چیک کرنے اور آرڈرز کو قبول کرنے کا طریقہ

1. Sign-up with your Username & Password. پنے صارف نام اور پاس ورڈ کے ساتھ سائن اپ کریں۔

2. Check your orders on main screen. مین سکرین پر اپنے آرڈر چیک کریں۔

3. Check and tap on Pending Order. پینڈنگ آرڈر پر ٹیپ کریں۔

4. Accept Order. آرڈر قبول کریں

5. Wait for Rider to Pick-up the order. آرڈر لینے کے لیے رائیڈر کا انتظار کریں۔